☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27303
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27303
حدیث نمبر: 27303 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في التغليظ: أربعون خلفة ثنية إلى بازل [عامها كلها خلفة، وثلاثون حقة، وثلاثون بنات مخاض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ دیت مغلظہ میں چالیس ایسی اونٹنیاں کہ جن کی عمر چھ اور سات سال کے درمیان ہو اور تمام قابل حمل ہوں دی جائیں گی اور تیس چوتھے سال والی، اور تیس دوسرے سال والی دی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28478، ترقيم محمد عوامة 27303)
پچھلی حدیث → (27302) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27304)