☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27302
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27302
حدیث نمبر: 27302 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٤٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: ما تغليظ الإبل؟ قال: أربعون خلفة، وثلاثون حقة، وثلاثون جذعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج نے فرمایا ہے کہ عطاء سے دریافت کیا کہ دیت کا مغلظہ کیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ چالیس قابل حمل اور تیس چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنیاں اور تیس پانچویں سال میں چلنے والی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28477، ترقيم محمد عوامة 27302)
پچھلی حدیث → (27301) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27303)