☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 27270
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 27270
٢٨٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك (عن معمر) (١) عن عمرو ابن عبد اللَّه عن عكرمة أن عمر بن الخطاب قضى بالدية على أهل القرى اثني عشر ألفًا وقال: إن الزمان يختلف، وأخاف عليكم الحكام من بعدي، فليس على أهل القرى زيادة في (تغليظ عقل) (٢) ولا الشهر الحرام ولا الحرمة، وعقل أهل القرى (فيه) (٣) . (لا زيادة فيه) (٤) (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
عکرمہ سے روایت ہے کہ عمر نے دیہاتیوں پر بارہ ہزار دیت کا فیصلہ کیا اور فرمایا کہ زمانہ بدل رہا ہے اور مجھے اپنے بعد تمہارے بارے میں حکام سے خدشہ ہے پس دیہات والوں پر دیت کا مغلظہ کرنے میں کوئی زیادتی نہیں۔ اور نہ اشہر حرام اور نہ حرمت میں اور دیہاتیوں کی دیت میں تغلیظ ہے اس میں زیادتی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28440، ترقيم محمد عوامة 27270)
← Previous Hadith (27269) Back to Bab Next Hadith → (27271)