حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ كَهْمَسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ" كَانَ إِذَا سَجَدَ يَقَعُ رُكْبَتَاهُ ثُمَّ يَدَاهُ ثُمَّ رَأْسُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسلم بن یسار اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب سجدہ کرتے تو اپنے گھٹنوں کو رکھتے، پھر ہاتھوں کو اور پھر سر کو رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2731، ترقيم محمد عوامة 2721)