☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27198
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27198
حدیث نمبر: 27198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٦٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن حميد بن هلال أن معاذًا تفل ذات يوم عن يمينه ثم قال: هاه، ما صنعت هذا منذ صحبت النبي صلى الله عليه و آله وسلم أو قال: (منذ) (١) أسلمت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن ھلال فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ایک دن اپنے دائیں جانب تھوک دیا پھر فرمایا: آہ افسوس! جب سے مں ی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں آیا ہوں یا فرمایا: جب سے اسلام لایا ہوں، میں نے ایسا نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28366، ترقيم محمد عوامة 27198)
پچھلی حدیث → (27197) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27199)