☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27193
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27193
حدیث نمبر: 27193 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سوار بن عبد اللَّه قال: كان محمد يكره أن يرفع قصة لا يعلم ما فيها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوار بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد مکروہ سمجھتے تھے کہ وہ کوئی ایسا واقعہ بیان کریں جس کے بارے میں وہ نہیں جانتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28361، ترقيم محمد عوامة 27193)
پچھلی حدیث → (27192) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27194)