☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27184
حدیث نمبر: 27184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن عبد اللَّه بن خليفة عن عمر بن الخطاب أنه انقطع شسعه فاسترجع وقال: كل ما (ساءك) (١) مصيبة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن خلیفہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب کی جوتی کا تسمہ ٹوٹ گاہ تو آپ نے انا اللہ وانا الیہ راجعون پڑھی۔ اور فرمایا: ہر وہ چیز جو تمہیں بری معلوم ہو وہ مصیبت و تکلیف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28352، ترقيم محمد عوامة 27184)
پچھلی حدیث → (27183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27185)