حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ , وَسَالِمًا يَسْجُدَانِ عَلَى جِبَاهِهِمَا وَلَا تَمَسُّ الْأَرْضَ أُنُوفُهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ اپنی پیشانیوں پر سجدہ کرتے تھے اور ان کے ناک زمین پر نہ لگتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2724، ترقيم محمد عوامة 2714)