☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27132
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27132
حدیث نمبر: 27132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٠٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن داود قال: قلت للحسن أشتري لامرأتي في السنة طيبًا بعشرين درهمًا: أسرفٌ هذا؟ قال: ليس هذا بسرف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری سے پوچھا: کہ میں نے سال میں اپنی بیوی کے لیے بیس درہم کی خوشبو خریدی کیا یہ اسراف ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ اسراف نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28300، ترقيم محمد عوامة 27132)
پچھلی حدیث → (27131) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27133)