☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27112
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27112
حدیث نمبر: 27112 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٨٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا عبد العزيز بن مسلم عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يدخل الجنة أحد في قلبه مثقال حبة (خردل) (١) (من كبر، ولا يدخل النار أحد في قلبه مثقال حبة خردل من ايمان) (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں داخل نہیں ہوگا کوئی ایک جس کے دل میں دانہ کے برابر تکبر ہو اور جہنم میں داخل نہیں ہوگا کوئی ایک جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28280، ترقيم محمد عوامة 27112)
پچھلی حدیث → (27111) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27113)