☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27110
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27110
حدیث نمبر: 27110 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٧٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن فضيل عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال حبة خردل من كبر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28278، ترقيم محمد عوامة 27110)
پچھلی حدیث → (27109) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27111)