☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27100
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27100
حدیث نمبر: 27100 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٦٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: أُتي ابن مسعود فقيل له: هذا فلان تقطر لحيته خمرًا، فقال عبد اللَّه: إنا قد نهينا عن التجسس، ولكن إن يظهر لنا منه شيء نأخذه به (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن وھب فرماتے ہیں کہ حضر ت ابن مسعود کے پاس کسی کو پکڑ کر لایا گیا اور آپ کو بتلایا گیا کہ اس فلاں کی داڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رہے ہیں! اس پر حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یقینا ہمیں ٹوہ لگانے سے منع کیا گیا ہے۔ لیکن اگر کوئی معاملہ ہمارے سامنے ظاہر ہوجائے تو پھر ہم اس کا مؤاخذہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28268، ترقيم محمد عوامة 27100)
پچھلی حدیث → (27099) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27101)