وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ رَأَى قَوْمًا يَتَوَضَّؤُونَ مِنَ الْمِطْهَرَةِ، فَقَالَ: أَسْبِغُوا الْوُضُوءَ فَإِنِّي سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ، يَقُولُ: " وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنَ النَّارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زیاد کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ایک مرتبہ کچھ لوگوں کو وضو کرتے دیکھا تو ان سے فرمایا: کہ اچھی طرح وضو کرو، کیونکہ میں نے ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ خشک ایڑیاں جہنم کا شکار ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 271، ترقيم محمد عوامة 271)