☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27061
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27061
حدیث نمبر: 27061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٢٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا زهير عن أبي إسحاق عن عاصم عن علي قال: إذا اخذت مضجعك فقل: بسم اللَّه وفي سبيل اللَّه (و) (١) على ملة ⦗٤٨٣⦘ رسول اللَّه، وحين تدخل الميت قبره (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تو اپنے بستر پر لیٹ جائے تو یہ دعا پڑھ: اللہ کے نام کے ساتھ، اور اللہ کے راستہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر۔ اور جب تو میت کو اس کی قبر میں داخل کرے اس وقت بھی یہ دعا پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28229، ترقيم محمد عوامة 27061)
پچھلی حدیث → (27060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27062)