☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27052
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27052
حدیث نمبر: 27052 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن عمير عن ربعي عن حذيفة قال: كان النبي صلى الله عليه و آله وسلم إذا نام قال:"اللهم باسمك (أحيى) (١) وأموت"، وإذا استيقظ ⦗٤٧٩⦘ قال:"الحمد للَّه الذي أحيانا بعدما أماتنا وإليه النشور" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو یہ دعا فرماتے اے اللہ! میں تیرا ہی نام لے کر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوتے تو یہ دعا فرماتے: اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں مارنے کے بعد جگا دیا اور اسی کی طرف مرنے کے بعد لوٹنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28220، ترقيم محمد عوامة 27052)
پچھلی حدیث → (27051) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27053)