☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27045
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27045
حدیث نمبر: 27045 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا أبو هلال قال: حدثنا الحسن قال: حدثوا الناس ما أقبلوا عليكم بوجوههم، فإذا التفتوا فاعلموا أن لهم حاجات.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: تم لوگوں کو وہ بات بیان کرو جس سے وہ تمہاری طرف متوجہ ہوجائیں، جب وہ تمہاری طرف متوجہ ہوں تو جان لو کہ ان کی ضرورتیں بھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28213، ترقيم محمد عوامة 27045)
پچھلی حدیث → (27044) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27046)