☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27042
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27042
حدیث نمبر: 27042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أشعث بن سوار عن كردوس (عن) (١) عبد اللَّه قال: إن للقلوب نشاطًا وإقبالًا، وإن لها لتولية ⦗٤٧٦⦘ وإدبارًا، فحدثوا الناس ما أقبلوا عليكم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کردوس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بیشک دلوں کے لیے بھی بشاشت اور توجہ بھی ہوتی ہے، اور سستی اور اکتاہٹ بھی ہوتی ہے، تم لوگوں کو وہ بات بیان کرو جس سے وہ تمہاری طرف متوجہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28210، ترقيم محمد عوامة 27042)
پچھلی حدیث → (27041) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27043)