٢٨١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (نضر) (١) بن عربي عن عطاء قال: إذا تنازعك أمران فاحمل المسلمين على أيسرهما.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نضر بن عربی فرماتے ہیں: کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جب دو معاملے تجھ سے جھگڑا کریں تو ان میں سے آسان کا بار تو مسلمانوں پر ڈال دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28174، ترقيم محمد عوامة 27008)