☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26958
حدیث نمبر: 26958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨١٢١ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن معن قال: (أخرج) (١) إلي عبد الرحمن ابن عبد اللَّه كتابًا وحلف لي أنه خط أبيه بيده (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عبد اللہ نے میرے سامنے ایک کتاب نکالی، اور قسم اٹھا کر فرمایا کہ یہ میرے والد کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28121، ترقيم محمد عوامة 26958)
پچھلی حدیث → (26957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26959)