☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26953
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26953
حدیث نمبر: 26953 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨١١٦ - حدثنا حسين بن علي عن الربيع بن سعد قال: رأيت جابرًا يكتب عند ابن (سابط) (١) في ألواح (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر کو دیکھا کہ وہ حضرت ابن سابط کے پاس تختیوں میں لکھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28116، ترقيم محمد عوامة 26953)
پچھلی حدیث → (26952) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26954)