٢٨١٠٠ - حدثنا وكيع عن إلهمماعيل بن مسلم عن الوليد بن عبد اللَّه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم مر على مجذوم فخمر أنفه فقيل له: يا رسول اللَّه أليس قلت: لا عدوى ولا ⦗٤٤٩⦘ طيرة قال:"بلى، (ولكن أقذرهم) (١) " (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جذام زدہ شخص پر گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ناک کو ڈھانک لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں فرمایا تھا: چھوت کی کوئی حقیقت نہیں، بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں؟! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیوں نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28100، ترقيم محمد عوامة 26937)