☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26925
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26925
حدیث نمبر: 26925 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٠٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا شعبة عن قتادة (عن أنس) (١) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا عدوى ولا طيرة وأحب الفأل الصالح" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چھوت کی کوئی حقیقت نہیں، بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں اور میں نیک فال کو پسند کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28088، ترقيم محمد عوامة 26925)
پچھلی حدیث → (26924) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26926)