☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26888
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26888
حدیث نمبر: 26888 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٠٤٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عمران بن مسلم عن علي بن (عمارة) (١) قال: جاء أبو أيوب فأراد أن يبيت على سطح لنا (أجلح) (٢) ، قال: كدت أن أبيت الليلة لا ذمة لي (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب آئے اور انہوں نے ارادہ کیا کہ وہ ہماری بغیر دیوار کی چھت پر رات گزاریں، فرمایا کہ قریب ہے کہ میں رات گزاروں اس حال میں کہ میری کوئی ذمہ داری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28048، ترقيم محمد عوامة 26888)
پچھلی حدیث → (26887) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26889)