☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26877
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26877
حدیث نمبر: 26877 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٠٣٦ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا إسماعيل (عن) (٢) قيس قال: سمعت (سعدا) (٣) يقول: اتقوا هذي الملاعن (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ ان ملعون جگہوں سے بچو۔ پھر حضرت اسماعیل نے فرمایا یعنی راستہ کے درمیان قضائے حاجت کرنے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28036، ترقيم محمد عوامة 26877)
پچھلی حدیث → (26876) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26878)