أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، سَالِمٍ الْبَرَّادِ ، أَبَا مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيَّ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ ، قَالَ:" أَتَيْنَا أَبَا مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيَّ فِي بَيْتِهِ فَقُلْنَا عَلِّمْنَا صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمَّا سَجَدَ وَضَعَ كَفَّيْهِ قَرِيبًا مِنْ رَأْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم براد فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو مسعود کے کمرے میں ان سے ملاقات کے لئے حاضر ہوئے، ہم نے ان سے عرض کیا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقۂ نماز سکھا دیجئے۔ چناچہ انہوں نے نماز پڑھی، جب سجدہ کیا تو اپنی ہتھیلیوں کو سر کے قریب رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2693، ترقيم محمد عوامة 2683)