٢٧٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن مولى للزبير عن عائشة أنها قالت للنبي صلى الله عليه و آله وسلم: يا رسول اللَّه كل أزواجك قد كنيته غيري؟ قال: ⦗٤١٢⦘"فأنت أم عبد اللَّه" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میرے سوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی تمام بیبیوں کی کنیت رکھی ہوئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ام عبد اللہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27974، ترقيم محمد عوامة 26815)