ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَبِيهِ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ: قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " فَسَجَدَ فَرَأَيْتُ رَأْسَهُ مِنْ يَدَيْهِ عَلَى مثل مِقْدَارِهِ حَيْثُ اسْتَفْتَحَ يَقُولُ: قَرِيبًا مِنْ أُذُنَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر فرماتے ہیں کہ ایک دن میں نے دل میں فیصلہ کیا کہ غور سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقۂ نماز کا مشاہدہ کروں گا، چناچہ میں نے دیکھا کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا تو اپنے سر مبارک کو دونوں ہاتھوں کے درمیان اس جگہ رکھا جس جگہ وہ تکبیر تحریمہ کے وقت دونوں ہاتھوں کے درمیان تھا اور ہاتھ دونوں کانوں کے قریب تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2691، ترقيم محمد عوامة 2681)