٢٧٩٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمران بن مسلم عن إبراهيم التيمي عن أبيه قال: كنا جلوسًا عند (عمر) (١) فأثنى رجل على رجل في وجهه حين أدبر فقال (له عمر) (٢) : عقرت الرجل، عقرك اللَّه (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کے والد حضرت یزید بن شریک فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عمر کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ کسی شخص نے دوسرے شخص کی اس کے منہ پر تعریف کی۔ جب وہ لوٹ گیا، تو حضرت عمر نے فرمایا: تو نے آدمی کو ہلاک کردیا اللہ تجھے بھی ہلاک کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27954، ترقيم محمد عوامة 26795)