☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 26794
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 26794
٢٧٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن همام قال] (١) : جاء رجل فأثنى على عثمان في وجهه، فأخذ القداد بن الأسود ترابًا فحثاه في وجهه وقال: إن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا (لقيتم) (٢) المداحين فاحثوا في وجوههم التراب" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ھمام فرماتے ہیں کہ ایک آدمی آیا اور اس نے حضرت عثمان کے منہ پر ان کی تعریف کی، اس پر حضرت مقداد بن اسود نے مٹی اٹھائی اور اس کے منہ میں ڈال دی۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا کہ جب تم تعریف کرنے والوں سے ملو تو ان کے چہروں میں مٹی ڈالنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27953، ترقيم محمد عوامة 26794)
← Previous Hadith (26793) Back to Bab Next Hadith → (26795)