ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ أَضَعُ مِرْفَقَيَّ عَلَى فَخِذِي إِذَا سَجَدْتُ، فَقَالَ: " اسْجُدْ كَيْفَ تَيَسَّرَ عَلَيْكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ کیا میں سجدہ کرتے ہوئے اپنی کہنی کو اپنی ران پر رکھ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا جس طرح تمہارے لئے آسان ہو سجدہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2688، ترقيم محمد عوامة 2678)