☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26717
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26717
حدیث نمبر: 26717 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٨٧٤ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل عن عبد اللَّه بن خباب قال: رآني أبي وأنا عند قاص، فلما (رجعت) (٢) أخذ (الهراوة) (٣) قال: قرن قد (طلع) (٤) : (آالعمالقة) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن خباب فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے دیکھا کہ میں قصہ گو کے پاس ہوں۔ جب میں واپس لوٹا تو انہوں نے لاٹھی پکڑی اور فرمایا: یہ سینگ ہے جو عمالقہ کے ساتھ طلوع ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27874، ترقيم محمد عوامة 26717)
پچھلی حدیث → (26716) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26718)