أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، شَرِيكٍ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْبَرَاءُ
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ: وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ فَاعْتَمَدَ عَلَى كَفَّيْهِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ، فَقَالَ:" هَكَذَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت براء نے ہمارے سامنے نماز پڑھی اور اپنی ہتھیلیوں پر زور دیا اور اپنی پشت کو بلند رکھا۔ پھر فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یونہی سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2674، ترقيم محمد عوامة 2665)