☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26622
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26622
حدیث نمبر: 26622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٧٧٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان لهم كلام يتكلمون (به) (١) (يدرأون) (٢) به عن أنفسهم مخافة الكذب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کہ صحابہ ایسا کلام کرتے تھے کہ اس کلام کے ذریعے خود سے جھوٹ کے خدشہ کو دور کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27779، ترقيم محمد عوامة 26622)
پچھلی حدیث → (26621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26623)