٢٧٧٦٥ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا ليث بن سعد عن (يزيد) (١) بن عبد اللَّه (عن) (٢) يحنس مولى مصعب بن الزبير عن أبي سعيد الخدري قال: بينما نحن ⦗٣٥٤⦘ عند رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (بالعرج) (٣) [إذ عرض (لنا) (٤) شاعر ينشد فقال] (٥) : (رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (خذوا الشيطان، أو امسكوا الشيطان) (٦) ؛ لأن يمتلئ جوف الرجل قيحًا، خير (له) (٧) من أن يمتلئ شعرًا" (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وادیٔ عرج میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک شاعر نے اپنا کلام پیش کرنا شروع کردیا۔ ا س پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس شیطان کو پکڑو یا یوں فرمایا کہ اس شیطان کو روکو۔ اس لیے کہ تم میں سے کسی کے پیٹ کا پیپ سے بھر جانا اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر و شاعری سے بھرا ہوا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27765، ترقيم محمد عوامة 26608)