٢٧٧٦٤ - حدثنا حفص وأبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لأن يمتلئ جوف الرجل قيحًا (حتى) (١) يريه خير له من أن يمتلئ شعرًا، -إلا أن حفصًا (لم) (٢) يقل (جوف) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ تم میں سے کسی کے پیٹ کا پیپ سے پر ہو کر خراب ہوجانا اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر و شاعری سے پر ہو۔ حضرت حفص نے اس حدیث کو بیان کرتے ہوئے لفظ جوف کا ذکر نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27764، ترقيم محمد عوامة 26607)