☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 26598
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 26598
٢٧٧٥٥ - حدثنا وكيع عن ثابت (بن أبي) (١) صفية عن شيخ يكنى أبا عبد الرحمن عن ابن عباس قال الزنيم: اللئيم الملزق، ثم أنشد هذا البيت: زنيم تداعاه الرجال زيادة … كما (زيد) (٢) في عرض الأديم (الأكارع) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قرآن مجید میں مستعمل لفظ زنیم سے مراد کمینہ ہے۔ پھر آپ نے یہ شعر پڑھا۔: کمینے آدمی کی کمینگی کو لوگ اس طرح بڑھا کر بیان کرتے ہیں جیسے چمڑے کو کشادہ کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27755، ترقيم محمد عوامة 26598)
← Previous Hadith (26597) Back to Bab Next Hadith → (26599)