٢٧٦٩٧ - حدثنا (١) عبدة بن سليمان عن (أبي) (٢) (حيان) (٣) عن حبيب بن أبي ثابت أْن حسان بن ثابت أنشد النبي ﵊ أبياتًا فقال: شهدت بإذن اللَّه أن محمدا … رسول الذي فوق السماوات من عل وأن أبا يحيى ويحيى كلاهما … له عمل في دينه متقبل وأن أخا الأحقاف إذ قام فيهم … يقول بذات اللَّه فيهم ويعدل (٤)
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ اشعار سنائے۔: میں اللہ کے حکم سے گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس اللہ کے رسول ہیں جو آسمانوں کے اوپر ہے۔ حضرت یحییٰ اور ان کے والد (حضرت زکریا) دونوں کا عمل اس دین میں قابل قبول ہے۔ اسی طرح حضرت ہود کا عمل بھی جب وہ لوگوں میں کھڑے ہوکر انہیں دین کی دعوت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27697، ترقيم محمد عوامة 26540)