٢٧٦٢٣ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن عامر قال: قال (عمر) (١) : حسب المرء: دينه، ومروءته: خلقه، وأصله: عقله (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: آدمی کی خاندانی شرافت اس کا دین ہے اور اس کی مروت اس کے اخلاق ہیں، اور اس کا منبع اس کی عقل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27623، ترقيم محمد عوامة 26466)