٢٧٦١٩ - حدثنا عبد الأعلى عن الجريري عن أبي العلاء قال: ما أعطي عبد بعد الإسلام أفضل من عقل صالح يُرزقه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریری فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العلائ نے ارشاد فرمایا: کسی بندہ کو اسلام کے بعد نیک عقل سے بڑھ کر افضل کوئی چیز عطا نہیں کی گئی۔ جس کے ذریعہ وہ رزق حاصل کرتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27619، ترقيم محمد عوامة 26462)