☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26364
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26364
حدیث نمبر: 26364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٥١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور عن إبراهيم أنه (قال) (١) : إذا كتب (كتب) (٢) : السلام عليك (فيما) (٣) أحمد (٤) اللَّه الذي لا إله إلا هو؛ وهو للحمد أهل، ﵎ له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جب خط لکھتے تو یوں لکھتے: السلام علیک۔ ترجمہ: اس میں میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور وہی حمد کا اہل ہے۔ اس کی ذات بابرکت اور بلند ہے۔ اس ہی کا ملک اور اس ہی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27515، ترقيم محمد عوامة 26364)
پچھلی حدیث → (26363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26365)