☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26359
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26359
حدیث نمبر: 26359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٥١٠ - حدثنا أبو أسامة (قال: حدثنا) (١) (٢) ابن عون عن ابن سيرين أن رجلًا كتب لابن عمر: بسم اللَّه لفلان، فقال ابن عمر: مه إن اسم اللَّه (هو) (٣) له وحده (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو خط میں یوں لکھا: اللہ کے نام کے ساتھ فلاں شخص کے لیے، اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رک جاؤ۔ یقینا اللہ کا نام صرف اسی کے لیے خاص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27510، ترقيم محمد عوامة 26359)
پچھلی حدیث → (26358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26360)