☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26352
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26352
حدیث نمبر: 26352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٥٠٣ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عكرمة قال: إذا دخلت بيتا ليس فيه أحد فقل: السلام علينا وعلى عباد اللَّه الصالحين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: جب تم ایسے گھر میں داخل ہو جس میں کوئی نہ ہو تو تم یوں کہو: (السَّلاَمُ عَلَیْنَا وَعَلَی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِینَ) سلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27503، ترقيم محمد عوامة 26352)
پچھلی حدیث → (26351) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26353)