٢٧٤٦١ - [حدثنا وكيع عن قيس عن أبي يحيى، عن مجاهد، عن ابن عون قال: زعمو زاملة الكذب] (١) . فلا (تكوننّ) (٢) (للكذب) (٣) (زامله) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضر ت ابن عون نے لفظ ”زعموا“ کے بارے میں فرمایا: یہ جھوٹ کے تابع ہے۔ اور تم ہرگز جھوٹ کے تابع مت بنو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27461، ترقيم محمد عوامة 26311)