٢٧٤٤٠ - حدثنا وكيع وحفص عن حنش بن الحارث قال: كان عمرو بن ميمون يمر علينا ونحن صبيان فيسلم علينا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حنش بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون ہم بچوں کے پاس سے گزرتے تھے تو ہم پر سلام کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27440، ترقيم محمد عوامة 26292)