☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26195
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26195
حدیث نمبر: 26195 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٣٤٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن (عن) (١) موسى بن عبيدة عن عمران بن أبي أنس عن مالك بن أوس بن الحدثان قال: قدم أبو ذر من الشام فدخل المسجد (وفيه) (٢) عثمان فقال: السلام عليكم، فقال: وعليكم السلام، كيف أنت يا أبا أبا ذر؟ قال: بخير، كيف أنت يا عثمان؟ (قال: بخير) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن اوس بن حمد ثان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر شام سے واپس آئے اور مسجد میں داخل ہوگئے۔ اس حال میں کہ حضرت عثمان بھی مسجد میں تھے۔ آپ نے فرمایا: السلام علیکم، انہوں نے جواب دیا: وعلیکم السلام، اے ابو ذر، کیسے ہو تم؟ انہوں نے فرمایا: خیریت سے ہوں، تم کیسے ہو؟ اے عثمان! آپ نے جواب میں کہا، میں بھی خیریت سے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27340، ترقيم محمد عوامة 26195)
پچھلی حدیث → (26194) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26196)