٢٧٣٠٦ - حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن أبي نضرة قال: قال ⦗٢٢٦⦘ عمر: تعلموا من هذه النجوم ما (تهتدون) (١) به في ظلمة البر والبحر ثم أمسكوا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: تم لوگ ان ستاروں کا علم سیکھو اور اس کے ذریعہ سمندر اور زمین کے اندھیروں میں راستہ معلوم کیا کرو پھر تم رک جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27306، ترقيم محمد عوامة 26162)