☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26149
حدیث نمبر: 26149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٩٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الحميد بن جعفر عن عمران بن أبي أنس قال: كان النبي صلى الله عليه و آله وسلم يكتحل بالأثمد، يكتحل اليمنى ثلاثة مراود، واليسرى (مرودين) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن ابی انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اثمد سرمہ آنکھوں میں لگاتے تھے۔ تین سلائیاں دائیں آنکھ میں اور دو سلائیاں بائیں آنکھ میں لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27293، ترقيم محمد عوامة 26149)
پچھلی حدیث → (26148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26150)