☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26140
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26140
حدیث نمبر: 26140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٨٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن (عبد اللَّه) (١) قال: لا تنشر بزك إلا عند من (يبغيه) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم اپنے خزانے کو مت پھیلایا کرو مگر اس شخص کے سامنے جو اس کو تلاش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27284، ترقيم محمد عوامة 26140)
پچھلی حدیث → (26139) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26141)