٢٧٢٨٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن (عبد اللَّه) (١) قال: لا تنشر بزك إلا عند من (يبغيه) (٢) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم اپنے خزانے کو مت پھیلایا کرو مگر اس شخص کے سامنے جو اس کو تلاش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27284، ترقيم محمد عوامة 26140)