☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26119
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26119
حدیث نمبر: 26119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٢٦٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن ميمون بن أبي شبيب عن عمر قال: لا تبلغ حقيقة الإيمان حتى تدع الكذب في المزاح (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن شبیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: کہ تم ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتے یہاں تک کہ تم مزاح میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27263، ترقيم محمد عوامة 26119)
پچھلی حدیث → (26118) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26120)